پنڈدادنخان

تحصیل پنڈدادنخان کی دھرتی کے ہونہار سپوت محکمہ پولیس کے انتہاٸی فرض شناس ملازم

تحصیل پنڈدادنخان کی دھرتی کے ہونہار سپوت محکمہ پولیس کے انتہاٸی فرض شناس ملازم ملک عدنان نے بی لِسٹ پرموشن ٹیسٹ پاس کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ملک عدنان انتہاٸی خوش اخلاق اور ملنساز طبیعت کے مالک ہیں دھوم نیوز کے

سینئرسٹاف رپورٹرعمران حیدرببلی قیصرمغل اور تحصیل بھرکی میڈیا ٹیم کے علاوہ۔ عزیز و اقارب اور دوست احباب نے بی لِسٹ پرموشن ٹیسٹ میں پاس ہونے اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوٸے امید ظاہر کی کہ ملک عدنان اپنی پیشہ ورانا صلاحیتیں بروٸے کار لاتے ھوٸے حسب رواٸیت اپنے فراٸض ایمانداری اور فرض شناسی سے انجام دیتے رہیں گے۔

رپورٹ : عمران حیدرببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You