کالم/مضامین

*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*

*آزاد قوم کی خوبیاں*

*تحریر: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*

آزاد قوم اپنے وطن اور اپنی افواج سے والہانہ عشقیہ محبت کرتی ھیں، تاریخ شاہد ھے کہ جب بھی ریاست کو دشمن کی جانب سے حملہ ہوتا ھے تو افواج ہی اپنے سینے میں گولی سمیٹتے ھوئے ریاست اور ملک و قوم پر فدا ھوکر شہید ھوتے ھیں، ان شہداؤں کے لہو کا ایک قطرہ کا قوم بدل نہیں دے سکتے یہی وجہ ھے کہ قوم ان شہداؤں غازیوں جانثاروں جانبازوں اور سپاہی و سپہ سالاروں کو عقیدت کے پھول نچاور کرتی ھے لیکن یہ دشمن ملک کو گوارا نہیں کہ قوم اپنی افواج سے یہ والہانہ محبت و عشق کا رشتہ قائم رکھے یہی وجہ ھے کہ دشمن مخالف وطن کی اقوام میں شوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹ نفاق اور پروپیگنڈہ کرکے قوم اور افواج میں فاصلے کرنی کی پوری کوشش کرتی ھے جس میں بیضمیر چینل ان دشمنوں کے سہولتکار بن کر نا قابل تلافی نقصان سے دوچار کرتے ھیں، گھر کی بات گھر تک رکھیں دنیا میں بدنامی اور دشمن کو آسانی ہرگز فراہم نہ کریں۔ ایک اچھے شہری بنیں اپنی ذمہداراریوں کو سنجیدگی کیساتھ احسن انداز میں اپنائیں یہی ریاست و ملک کا تقاضہ ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You