کرائمز

بے نظیر ھاسپٹل راولپنڈی کےلیبارٹری ملازم عرفان سرور کا اپنی سوتیلی یتیم بیٹی سے زیادتی

بے نظیر ھاسپٹل راولپنڈی کےلیبارٹری ملازم عرفان سرور کا اپنی سوتیلی یتیم بیٹی سے زیادتی
ملزم تھانہ صادق آباد پولیس کی حراست میں۔۔
ملزم پولیس افسران کے ساتھ ساز باز میں مصروف
معاملہ کو دبانے کی کوشش
اور صلح کرانے کیلئے مدعیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوششیں
اور دھمکی آمیز رابطے
مدعیہ کی سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ
.ائی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی سے انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You