جہلم

ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ کو گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ گرفتار،

ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا،

ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You