خیبرپختون خواہ

بی بی سعیدہ کی غلام نبی سید چیف آپریشن پیسکو سے ملاقات

بی بی سعیدہ کی غلام نبی سید چیف آپریشن پیسکو سے ملاقات۔

ملاقات میں لوڈشیڈنگ سے خاتمے کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی۔

نوشہرہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خاکسار تحریک پاکستان کے سینئر نائب امیر پروفیسر ڈاکٹر حکیم سید اے این عسکری اور شعبہ خواتین کی صدر خاکسار تحریک پشاور حلقہ 87 صوبائی اسمبلی علاقہ کاہی نظام پور خاکسار تحریک کی حمائت یافتہ آزاد امیدوار خاکسارا بی بی سعیدہ خان کے ہمراہ پشاور میں خیبر پختونخواہ واپڈا ہیڈ افس میں چیف ایگزیکٹو سے اور غلام نبی سید چیف اپریشن افیسر پیسکو ہیڈ کوارٹر پشاور میں ملاقات کی ملاقات میں لوڈشیڈنگ سے خاتمے کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر خاکسارا بی بی سعیدہ خان اپنے حلقے کاہی نظام پور میں شدید لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی درخواست دی اس پر انہوں نے وعدہ کیا کہ انشاءاللہ جلد لوڈ شیڈنگ ختم کریں گے اور عنقریب ہم عوام کو ریلیف اعلان بھی کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You