اہم خبریںکرائمز

بہاولپور میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار ہو گئے

بہاولپور: بہاولپور میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر بہاولپور میں اعظم چوک کے قریب ذخیرہ جنگل میں کی گئی، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔

ملزمان سے دستی بم، ایس ایم جی رائفلز اور جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد بہاولپور میں اقلیتی عبادت گاہ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You