انٹرنیشنلاہم خبریں

بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے

بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

خیال رہے کہ جب دیپ دھنکھر 2022 سے نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے۔

نئی دہلی(نمائندہ ریحان انصاری) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارت کے نائب صدر جگ دیپ دھنکھر عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جگ دیپ دھنکھر نے طبی مسائل کو اپنے استعفے کی وجہ بتایا۔میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے نائب صدر کے انتخاب تک جگ دیپ دھنکھر عہدے کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔خیال رہے کہ جگ دیپ دھنکھر 2022 سے نائب صدر کے عہدے پر فائز تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You