خیبرپختون خواہ

بٹگرام -: تھانہ سٹی کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن

بٹگرام -: تھانہ سٹی کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن

سادہ لوح عوام کو لوٹنے اور نقدی سے محروم کرنے والا منظم غیر مُلکی گینگ گرفتار ، لاکھوں روپے کی برآمدگی سمیت واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد جبکہ دیگر کاروائیوں میں منشیات فروشان گرفتار ، چرس و آٸس برآمد ، مقدمات درج ، تفتیش شروع

سجاد خان ایس ایچ او سٹی نے مختلف کامیاب کارواٸیوں میں ملزمان کو گرفتار کیا ۔ منشیات کے مکروہ دہندے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرتے ہوۓ چرس و آٸس برآمد کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔ ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے تمام پہلوٶں سے تفتیش جاری ہے ۔

ترجمان بٹگرام پولیس

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You