
جہلم دینہ جنسی درندگی کا واقعہ۔
ڈی پی او جھلم شاکر حسین داوڑ کا سخت ایکشن ۔۔ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم۔
جنسی درندہ زیادتی کی ویڈیو بھی بناتا رھا۔متاثرہ بچے کا بیان۔
گورنمنٹ بوائز سکول مفتیاں دینہ کے سرکاری ملازم چوکیدار احسان ولد پرویز ساکن چک اکا کی بنگیال کے لڑکے سے جنسی زیادتی۔
انچارج چوکی سٹی دینہ کا ایکشن۔
متاثرہ بچے کی درخواست پر مقدمہ نمبر129۔21۔زیر دفعہ۔377۔384۔440۔292 c.کے تحت فوری طور پر درج رجسٹرڈ کرتے ھوۓ شاطر ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر لیا۔
عوامی و سماجی حلقوں کا ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص بیگ اور انچارج چوکی سٹی دینہ سب انسپکٹر احسان عباس کو فوری ایکشن پر شاندار خراج تحسین۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



