انٹرنیشنل

بنگلا دیش کو شکست، بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج پاکستان کے سر سج گیا

بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج اپنے سرسجا لیا۔

پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا، پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا، قومی ٹیم نے بنگلا دیش کیخلاف 10وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

گرین شرٹس نے 140 رنز کا ہدف 10.2 اوورز میں پورا کر لیا، بنگلادیش نے7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You