اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان کو بطور سپریم کورٹ جج نامزد کیا۔ذرائع

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان کو سپریم کورٹ لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق 23 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس نعیم اختر افغان کی تقرری پر غور ہوگا۔ذرائع نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بطور سپریم کورٹ جج نامزد کیا۔ذرائع نے بتایاکہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے نئےچیف جسٹس کی تقرری پربھی غور ہوگا۔سپریم کورٹ میں اس وقت 3 ججز کی نشستیں خالی ہیں اور 14 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You