بلوچستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس میں نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی علی حسن زہری اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔

اجلاس میں بلوچستان انسٹیٹیوشن کا ترمیمی مسودہ پیش کیا جائیگا، اجلاس میں بلوچستان تنازعات کے متبادل حل کا ترمیمی مسودہ پیش کیا جائیگا۔

اسمبلی اجلاس میں بلوچستان ٹیکس آن لینڈ ایگریکلچرل انکم کا ترمیمی مسودہ پیش کیا جائے گا۔

اجلاس میں محکمہ کھیل اور محکمہ پی ایچ ای سے متعلق سوالات دریافت اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You