سندھ

بریگیڈ (sip-اکسیر عباسی) کا منشیات فروش افراد کے خلاف شاندار کریک ڈاؤن منشیات فروش”چرس” سمیت گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر) SSP ایسٹ و SP جمشید ڈویژن و SDPO فیروزآباد کی ہدایت پر ایس ایچ او بریگیڈ کی منشیات فروش افراد کے خلاف شاندار کاروائیوں کا سلسلہ جاری ایس ایچ او بریگیڈ (sip-اکسیر عباسی) کا منشیات فروش افراد کے خلاف شاندار کریک ڈاؤن منشیات فروش”چرس” سمیت گرفتار ایس ایچ او بریگیڈ کی سربراہی میں بریگیڈ پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مورخہ 24-05-2024 کو بمقام بیہنڈ جیکب لائن نزد عثمانیہ مسجد کراچی ملزم بنام محمد عمران خان عرف منہ” ولد محمد الیاس خان کو "چرس سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا۔
مقدمہ الزام نمبر 171/2024
بجرم دفع u/s 9(i)3-C
بریگیڈ پولیس اسٹیشن

ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ملزم کو مزید تفشیش کے لیے تفشیشی احکام کے حوالے کر دیا گیا ایس ایچ او تھانہ بریگیڈ ایچ ایم تھانہ بریگیڈ۔۔۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You