انٹرنیشنل

برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

لندن میں پاکستانی خواتین اعلیٰ تعلیم کے باوجود اچھی تنخواہوں والی ملازمتیں حاصل کرنے میں سب سے زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کر رہی ہیں۔رپورٹ

برطانیہ(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گریٹر لندن اتھارٹی کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں پاکستانی خواتین اعلیٰ تعلیم کے باوجود اچھی تنخواہوں والی ملازمتیں حاصل کرنے میں سب سے زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کر رہی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں لندن میں مقیم پاکستانی اور بنگلا دیشی خواتین میں سے تقریباً نصف معاشی طور پر غیر فعال تھیں۔رپورٹ کے مطابق خواتین کی بے روزگاری کی شرح 16.9 فیصد تھی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You