اہم خبریںپنڈدادنخان

بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار ملزم کے قبضہ سے 2 کلو 100 گرام چرس معہ رقم وٹک برآمد

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار ملزم کے قبضہ سے 2 کلو 100 گرام چرس معہ رقم وٹک برآمد

تفصیلات کے مطابق:
سب انسپکٹر محمد فیصل SHO تھانہ جلالپور شریف اور اُن کی ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش افتخار احمد عرف کھارو ساکن بھابھانوالہ کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضہ سے 2 کلو 100 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 69 ہزار روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:دانش احمد کرائم رپورٹر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You