بدلیں گے لانڈھی کو* *بدلیں گے کراچی کو*

بدلیں گے لانڈھی کو* *بدلیں گے کراچی کو*

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان لانڈھی ٹاؤن میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ( مخصوص نشست برائے خواتین) قرۃالعین (عینی) باجی اور لانڈھی ٹاؤن آرگنائزر تاشفین علی بھائی نے واٹر بورڈ کے ایکزیگٹیو انجینئیر(واٹرلانڈھی) خالد فاروقی صاحب ایکزیگٹیو انجینئئر (سیورج لانڈھی) جاوید صاحب، ڈائریکٹر سینیٹیشن (لانڈھی) وسیم شمع بھائی سے لانڈھی کے مسائل پر بات کی اور کام کو بہتر بنانے کی ہدایت دیں اس موقع پر بلدیاتی انچارج راشد خان بھائی، وسیم الدین مئیو بھائی کوآرڈینیٹر برائے حق پرست رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-233 جاوید حنیف بھائی،. ساجد قریشی بھائی کوآرڈینیٹر برائے رکن سندھ اسمبلی موجود تھے واضع رہے کہ پچھلے دنوں منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر ایند سیورج کارپورہشن اصلاح الدین صاحب سے ہونے والی میٹنگ کے تسلسل میں حق پرست رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-233 جاوید حنیف بھائی،حق پرست رکن سندھ اسمبلی حلقہ PS-94 نجم مرزا بھائی، حق پرست رکن سندھ اسمبلی (مخصوص نشست برائے خواتین) قراۃ العین (عینی) باجی کی کاوشوں سے ان شاء ﷲ عوامی کالونی میں ونچنگ اور چاول گودام میں پمپ کا” کام جلد شروع ہوجائے گا۔



