کرائمز

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

4کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 1کروڑ 38لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 36کلوگرام منشیات برآمد۔

*تعلیمی اداروں میں کارروائیاں*

رنگ روڈ پشاور میں یونیورسٹی کے قریب ملزم کے قبضے سے1.2 کلوگرام چرس برآمد

کامرہ روڈ اٹک میں انسٹیوٹ کے قریب ملزم کے قبضے سے1.2 کلوگرام چرس برآمد

گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف

*دیگر کاروائیاں*

شکار پور روڑ سکھر سبزی منڈی کے قریب بس میں سوار 2 مسافروں کے قبضے سے 24 کلوگرام چرس اور 7 کلوگرام آئس برآمد۔ ملزمان گرفتار

حکیم آباد نوشہرہ کے قریب گاڑی سے 3 کلو وزنی 4000 ایکسٹیسی گولیاں برآمد

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You