پنجاب

اے آئی جی جینڈر کرائم سیل صوبہ کے پی انیلہ ناز کا میثاق اور تحفظ سینٹر کا دورہ، ڈی ایس پی ایڈمن

اے آئی جی جینڈر کرائم سیل صوبہ کے پی انیلہ ناز کا میثاق اور تحفظ سینٹر کا دورہ، ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین نے میثاق سینٹرز اور تحفظ سینٹر پر بریفنگ دی،

میثاق سینٹرز کینٹ اور نیوٹاؤن میں ورکنگ کے طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی ایس پی ایڈمن

ڈی ایس پی ایڈمن نے اے آئی جی جینڈر کرائم سیل کو میثاق سنٹر میں دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا،

میثاق سنٹر کا قیام اسی سلسلے کی کڑی ہے جہاں اقلیتی برادری کے مسائل فوری حل کیے جا رہے ہیں،ڈی ایس پی ایڈمن

اے آئی جی جینڈر کرائم سیل نے تحفظ سنٹر کا بھی دورہِ کیا اور فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،

اے آئی جی جینڈر کرائم سیل انیلہ ناز کا کہنا تھا کہ اسی طرح کا میثاق اور تحفظ سینٹرصوبہ کے پی کے میں بھی بنایا جائے گا،

اے آئی جی جینڈر کرائم سیل نے میثاق سنٹرز اور تحفظ مرکز کی افادیت کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You