کالم/مضامین

اےآروائی نیوز کی بندش افسوسناک ھے

اےآروائی نیوز کی بندش افسوسناک ھے۔۔۔۔!!

موجودہ حکومت نے پی ٹی سی ایل کے اسمارٹ ٹی وی سے بھی اےآروائی نیوز چینل بند کردیا ھے۔ میرا موقف ھے کہ موجودہ اتحادی حکومتی جماعتوں کو اس عمل کو فی الفور رکوائے کیونکہ یہ نہ صرف آزادئ صحافت پر قدغن ھے بلکہ صحافیوں اور میڈیا ملازمین کے روزگار اور معاشی قتل ھے اس کی سب سے بڑی وجہ چینل بند ھونے کے سبب سرکاری تو دور کی بات نجی کمپنیوں کے اشتہارات بھی بند ھوجائیں گے اس ظالمانہ جابرانہ کافرانہ عمل کی سب کے سب متحدہ حکومتی جماعت ہیں۔ تاریخ ان کے ان عوامل کو ہرگز معاف نہیں کریگی۔ اگر صحافیوں اور میڈیا پرسن کے معاشی قتل کا یہ سلسلہ بند نہ ھوا تو جیو سمیت تمام چینلز آہنی دیوار بنکر اپنے حقوق کیئے کمربستہ ھوتے ھوئے ملک گیر احتجاج کریں گے اور حکومتی جماعتوں کا مکمل بائیکاٹ اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک یہ یقین نہ دلائی جائے کہ کسی بھی چینلز اخبارات پر قدغن و بندش نہیں لگائی جائیگی مجھے امید ھے کہ حکومتی عہدیداران کے سنجیدہ بردبار اس بابت حکومتی بااختیاروں کو سمجھائیں گے۔ شکریہ

جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You