اہم خبریںجہلم

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مطاہر حیات وٹو کی زیرصدارت خصوصی افراد کی بحالی اور مالی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مطاہر حیات وٹو کی زیرصدارت خصوصی افراد کی بحالی اور مالی امداد کی فراہمی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریہبلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں محکمہ سوشل ویلفیئر چوہدری واجد، لیبر، ٹیوٹا, اوقاف اور این جی اوز کے نمائندگان نے شرکت کی- کمیٹی کا مقصد معذور افراد کی بحالی کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ مالی امداد فراہم کرنا ہے تاکہ انکو کسی کا محتاج نہ ہونا پڑے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چوہدری واجد ضیا نے معذور افراد کی طرف سے موصول ہونے والی درخواستیں اجلاس کو منظوری کے لیے پیش کی، کمیٹی کی جانب سے درخواستوں کی منظوری کے بعد معذور افراد کو مالی امداد دی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You