بلوچستان

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب خان کاسی کا ژوب شہر کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب خان کاسی کا ژوب شہر کا دورہ۔

دورے کے موقع پر تندور، ہوٹل، اور بیکری کے مختلف دکانداروں کی قیمتوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا گیا۔

ژوپ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب خان کاسی کا ژوب شہر کا دورہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب کاسی نے لیویز کے ساتھ ژوب شہر کا اچانک دورہ کیا، دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب خان کاسی نے تندور، ہوٹل اور بیکری کے مختلف دکانداروں کی قیمتوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے قانون کے خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر جرمانے عائد کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ خلاف ورزی کی صورت میں دکانیں سیل کر دی جائیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You