جہلم

ایچ ڈی ایف کی طرف سے پورے پاکستان میں خدمت خلق کا کام جاری رہے گا۔ ڈاکٹر واصف حسین

ایچ ڈی ایف کی طرف سے پورے پاکستان میں خدمت خلق کا کام جاری رہے گا۔ ڈاکٹر واصف حسین انفارمیشن سیکرٹری پاکستان

ایچ ڈی ایف کے پلیٹ فارم سے ہومیوپیتھک ویلفیئر میڈیکل کیمپ کا انعقاد سیالکوٹ کینٹ میں کیا گیا

جہلم (محمد زاہد خورشید) ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے ہومیوپیتھک ویلفیئر میڈیکل کیمپ کا انعقاد سیالکوٹ کینٹ میں کیا گیا۔ یہ کیمپ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد عرفان چوہدری صدر HDF ضلع سیالکوٹ کی جانب سے 1 جون 2025 بروز اتوار لگایا گیا۔ ان کے ساتھ معاون ڈاکٹرز لیڈی ڈاکٹر روزینہ سلیم، ڈاکٹر محمد ساجد صدیقی اور لیڈی ڈاکٹر مہوش عرفان اس کیمپ میں شامل تھے. اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور 53+ مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد فری ادویات بھی دی گئیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You