اہم خبریںپنڈدادنخان

این سی ایچ ڈی کی طرف سے سینٹرل جیل پشاور میں قائم لٹریسی سینٹر میں ڈونیشن کی تقسیم

این سی ایچ ڈی کی طرف سے سینٹرل جیل پشاور میں قائم لٹریسی سینٹر میں ڈونیشن کی تقسیم۔

این سی ایچ ڈی کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر شریف، اعزاز جمال، ڈپٹی ڈائریکٹر شمس خان،اور دیگر نے قیدیوں میں تحائف تقسیم کیے۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق این سی ایچ ڈی کی طرف سے سینٹرل جیل پشاور میں قائم لٹریسی سینٹر میں ڈونیشن کی تقسیم ۔40 قیدیوں میں کپڑے ، جوتے اور نقد پیسے تقسیم کیے گئے ۔ اس موقعہ پر اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ پشاور جیل محمد فرجاد ، محمد انیس اور عاقب کے علاوہ جیل انتظامیہ بھی موجود تھے۔این سی ایچ ڈی کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر شریف ، اعزاز جمال، شمس خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ جہان اور فیلڈ آفیسر بلال نے قیدیوں میں تحائف تقسیم کیے۔این سی ایچ ڈی کی طرف سے قائم لٹریسی سینٹر میں داخل غریب قیدیوں میں ڈونیشن کی تقسیم کا مقصد رمضان المبارک کے بابرکت موقعہ پر کیا گیا تا کہ وہ عید کے موقعہ پر نئے کپڑے اور جوتے پہن سکے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You