سندھ

ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممبر سندھ اسمبلی قرۃ العین باجی کا بابر مارکیٹ کا دورہ

ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممبر سندھ اسمبلی قرۃ العین باجی کا بابر مارکیٹ کا دورہ

انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے صدر شفیق پاپا اور جنرل سیکرٹری فیصل انصاری نے بابر مارکیٹ کے دورے پر آئے ہوئے مہمانوں کا پھولوں کے ہار پہنا کر اور پتیاں نچھاور کر کے بھرپور استقبال کیا

کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)آل کراچی تاجر آلائنس ضلع کورنگی کے صدر اور انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے صدر شفیق پاپا سینیئر نائب صدر آل کراچی تاجر آلائنس ضلع کورنگی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران بابر مارکیٹ فیصل انصاری اور چیئرمین ضمیر الدین خان سمیت انجمن تاجران بابر مارکیٹ کی پوری کمیٹی کی جانب سے بابر مارکیٹ میں سیکیورٹی اور دیگر معاملات کے لیے لگائے گئے کیمپ میں صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع کورنگی تنویر چوہدری، آل برادری قومی مومنٹ کے چیئرمین اخلاق سونی بھائی، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے لانڈھی سے منتخب ممبر سندھ اسمبلی واجد خان ، ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممبر سندھ اسمبلی قرۃ العین باجی نے بابر مارکیٹ کا دورہ کیا، بابر مارکیٹ دورے پر آئے ہوئے تمام افراد کا صدر آل کراچی تاجر آلائنس ضلع کورنگی صدر انجمن تاجران بابر مارکیٹ شفیق پاپا، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران بابر مارکیٹ فیصل انصاری سمیت انجمن تاجران بابر مارکیٹ کی پوری کمیٹی نے مہمانوں کا پھولوں کے ہار پہنا کر اور پتیاں نچھاور کر کے بھرپور استقبال کیا، بابر مارکیٹ دورے کے بعد صدر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل تنویر چوہدری، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے لانڈھی سے منتخب ممبر سندھ اسمبلی واجد خان اور ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممبر سندھ اسمبلی قرۃ العین باجی سمیت آل برادری قومی مومننٹ کے چیئرمین اخلاق سونی کا آل کراچی تاجر آلائنس ضلع کورنگی کے صدر انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے صدر شفیق پاپا، سینیئر نائب صدر آل کراچی تاجر آلائنس ضلع کورنگی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران بابر مارکیٹ فیصل انصاری اور چیئرمین انجمن تاجران بابر مارکیٹ ضمیر الدین خان سمیت انجمن تاجران بابر مارکیٹ کی پوری کمیٹی کی جانب سے بابر مارکیٹ کے دورے پر آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You