سوہاوہ
ایم پی اے راجہ یاور کمال اور راجہ شاہد عزیز کیانی اور پی پی25 کی سیاسی اور سماجی
ایم پی اے راجہ یاور کمال اور راجہ شاہد عزیز کیانی اور پی پی25 کی سیاسی اور سماجی شخصیات کی پریس کلب میں آمد

سوہاوہ میں سب سے پہلا پریس کلب رجسٹرڈ ہونے اور دفتر کے باقاعدہ قیام پر سرپرست اعلیٰ محمد شیراز کیانی ،چیرمین بشیر احمد تارڑ ،صدر ظفر غوری اور تمام منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔




