
ایم پی اے افتخار اللہ جان کے چچا کی وفات پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتا ہوں۔اکرام الدین
دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں۔چیف ایگزیکٹیو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ
اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ ایم پی اے افتخار اللہ جان کے چچا کی وفات پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ایم پی اے افتخار اللہ جان اور مرحوم کے دیگر لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔امین



