جہلم
ایس ایچ او کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 02 کلو 80 گرام ہیروئن

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 02 کلو 80 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
منشیات فرش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



