اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او چوٹالہ احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، 06 سال سے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب

ایس ایچ او چوٹالہ احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، 06 سال سے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

اشتہاری مجرم کی شناخت تصور حسین کے نام سے ہوئی ہے،

06 سال قبل اشتہاری مجرم تصور حسین نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ثقلین نامی شہری کو فائرنگ کر کےقتل جبکہ خالد حسین کو زخمی کر دیا تھا

جو بعد ازاں گرفتاری سے بچنے کے لئے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا

چوٹالہ پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب مجرمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You