اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ایس ایچ او دینہ نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی و دیگر انتظامات کے بارے

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ منگلا کے علاقہ چک عبدالخالق میں جاری مجلس اور تھانہ دینہ کے علاقہ قلعہ روہتاس میں محرم الحرام کے حوالے سے جاری جلوس کا دورہ،

سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،

ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ایس ایچ او دینہ نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی و دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

ڈی پی او جہلم نے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی،

شرکاء کو چیکنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ، ڈی پی او جہلم کا حکم

پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت،

جہلم پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You