اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او منگلا معہ ٹیم کی کاروائی، غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور شراب کا نشہ

ایس ایچ او منگلا معہ ٹیم کی کاروائی، غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور شراب کا نشہ کر کے غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت عبدالمنان کے نام سے ہوئی،

ملزم سے 1 بوتل دیسی شراب برآمد،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج

شہریوں کی جان و مال کو مشکل میں ڈالنے والوں کو آئنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You