جہلم
ایس ایچ او صدر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ملزم والدہ کا نافرمان ہےجو والد پر تشدد اور دھمکیاں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی کاروائی، والدہ کا ناخلف بیٹا گرفتار،
صدر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ملزم والدہ کا نافرمان ہےجو والد پر تشدد اور دھمکیاں دیتا ہے،
اس اطلاع پر ایس ایچ او صدر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ والدہ پر تشدد کرنے والے نا خلف بیٹے کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا،
والدین کے نافرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے ایسے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



