اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کی اہم کارروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کی اہم کارروائی
چوری کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

ملزمان کی شناخت شکیل، توحید اور شایان کے نام سے ہوئی

ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد برریمانڈ ملزمان سے مزید برآمدگی متوقع

ڈی ایس پی صدر عبدالجبار نے ایس ایچ او صدر معہ ٹیم کو شاباش

عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ، ڈی ایس پی صدر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You