اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او صدر محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے

ایس ایچ او صدر محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم سمیت شہری کو اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار ،

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والے ملزم کی شناخت فراز جبکہ شہری کو اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والا ملزم کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم فراز سے رائفل 44 بور معہ راؤنڈز برآمد،

جبکہ

ملزم فاروق سے ریوالور 32 بور معہ راؤنڈز برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You