
جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے میڈیا پر بھکاریوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیا تھا،
ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 8 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا،
گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج
ملزمان میں کرم الہیٰ، ناصر، راشد، امتیاز، یسین، لیاقت، صائمہ اور روبینہ شامل ہیں،
ملزمان کے خلاف مقدمات درج
پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




