
جہلم پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم نے لکڑی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 اشتہاری مجرمان گرفتارکر لیے،
اشتہاری مجرمان کی شناخت علی رضا اور وقاص کے ناموں سے ہوئی،
واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال تھانہ دینہ میں درج کیا گیا تھا،
اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




