جہلم

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی، بچی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی کاروائی، بچی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا گرفتار،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You