اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی،

ملزم سے برریمانڈ جسمانی مزید تفتیش جاری،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You