جہلم

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث حبیب گینگ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث حبیب گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،نقدی موٹر سائیکلز اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 02عدد موٹرسائیکل، نقدی 29 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیاگیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You