سوہاوہ
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی احسن کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی احسن کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کر کے امن عامہ میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار،سامان آتش بازی برآمد
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے سامان آتش بازی برآمد،ملزم کےخلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



