جہلم

ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چھینی گئی رقم 04 لاکھ 39 ہزار 500 روپے برآمد،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You