اہم خبریںپنڈدادنخان

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،14سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،14سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے میرے بیٹے کو اپنے گھر بلا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You