پنڈدادنخان

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے اور چوری

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے اور چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ رقم برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ رقم 04 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے میرے گھر زبردستی داخل ہو مجھے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،مدعیہ مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You