پنڈدادنخان

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، نوسر بازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، نوسر بازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،

تھانہ پنڈ دادنخان نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You