جہلم
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احد افضل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے، 



