جہلم

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 02ملزمان گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 02ملزمان گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You