جہلم
ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



