جہلم

ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،نازیبہ حرکات کرکے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،نازیبہ حرکات کرکے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے لڑکی کو ہراساں کر کے ارتکاب جرم کیا جس پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You