سوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کارروائی، کتوں کی لڑائی اور جواء کھیلنے میں ملوث 17 ملزمان

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی احسن کارروائی، کتوں کی لڑائی اور جواء کھیلنے میں ملوث 17 ملزمان گرفتار،

پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ تھانہ سوہاوہ کی حدود میں ایک مقام پر غیر قانونی طور پر کتوں کی لڑائی کروائی جا رہی ہے جس پر لوگ جوا کھیل رہے ہیں،

اطلاع ملتے ہی تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جوائے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان سے داؤں پر لگی رقم 01 لاکھ 5080روپے ،18 عدد موبائل فونز،01 عدد موٹر سائیکل،ہائی ایس اور 02 عدد لڑائی والے کتے برآمد کر لیےگئے ،ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 96 لاکھ 50 ہزار 80 روپے بنتا ہے،

غیر قانونی سرگرمیوں، جوئے اور جانوروں پر ظلم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی اور ایسے عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You