جہلم
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو