جہلم
ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالقادر کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 160 ہیروئن برآمد،
ملزم کے خلاف تھانہ دینہ میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



